صبح 10بج کر 15منٹ میں دھماکہ،8افراد ہلاک ہوگئے

صبح 10بج کر 15منٹ میں دھماکہ،8افراد ہلاک ہوگئے
صبح 10بج کر 15منٹ میں دھماکہ،8افراد ہلاک ہوگئے

بتایا جارہا ہے کہ صبح 10بج کر 15منٹ میں دھماکہ کان میں ہوا جس کے بعد افرا تفری مچ گئی ۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک):تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں دھماکے سے8افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ کان کنی کے لیے بارود ٹرک میں منتقل کرنے کے دوران ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈائنامائیٹ سے بھری گاڑی میں دھماکہ ریاست کرناٹک کے علاقے شیو موگا میں ہوا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا اور مقامی انتظامیہ کو ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے