راولپنڈی کے علاقے صدر کے ایک گھر میں نعش بر آمد

راولپنڈی کے علاقے صدر کے ایک گھر میں نعش بر آمد
راولپنڈی کے علاقے صدر کے ایک گھر میں نعش بر آمد

راولپنڈی کے علاقے صدر میںنعش بر آمد ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر کی کی ایک کالونی خرم کالونی میں واقع ایک گھر میں نعش بر آمد ہوئی ہے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو حکام فورا جائے وقوعہ پر پہنچے ۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے گھر سے جلا ہوا سامان بھی بر آمد ہوا ہے تاہم نعش کی شناخت نہ ہوسکی ۔

جاںبحق ہونے والے شخص کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے