جوڈیشل کمپلکس میں 4 خواتین سمیت 28 وکلاء کی ڈگری جعلی نکل آئی

سیاستدانوں اور پائلٹس کے بعد وکلاء کی بھی جعلی ڈگریاں سامنے آنے لگ گئیں ہیں

اردو ٹرینڈز کے نمائندے عاصم ریاض کے مطابق جوڈیشل کمپلکس میں 4 خواتین سمیت 28 وکلاء کی ڈگری جعلی نکل آئی ہیں

عاصم ریاض کی خبر کے مطابق جوڈیشل کمپلکس میں 491 کیسسز میں عدالت میں پیش ہونے والے بیرسٹر صائم سیلم بیگ کی ڈگری بھی جعلی نکل آئی

خبر کے مطابق 20 وکلاء کے پاس پنجاب یونیورسٹی، 5 وکلاء نے کراچی جبکہ 1 وکیل کی اسلامی یونیورسٹی کی جعلی تھی

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی شروع کر دی

تبصرے