بھارت باز نہ آیا،ایل او سی پر سیز فائر لائن کی پھر خلاف ورزی

بھارت باز نہ آیا،ایل او سی پر سیز فائر لائن کی پھر خلاف ورزی
بھارت باز نہ آیا،ایل او سی پر سیز فائر لائن کی پھر خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے حالیہ دنوں میں مسلسل ایل او سی پر سیز فائر لین کی خلاف جاری ہے۔جس کی نتیجے میں نہتے لوگ جان سے جارہے ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی کے چری کوٹ پر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔بھارتی فورسز کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعال فائرنگ سے 18 سالہ آنسہ صدیق بھارتی شدید زخمی ہو گئی

پاک فوج نے بھارتی فورسز کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

تبصرے