مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو نیب بلارہا ہے

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو نیب بلارہا ہے
مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو نیب بلارہا ہے

حکومت مخالف گٹھ جوڑ بنام پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو خیبر پختونخوا نیب نے منگل کے رو ز طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی پر الزام ہے کہ وہ 2007میں پروفیشنل مینجمنٹ سروس میں غیر قانونی طور پر آئے جس پر انہیں شامل تفتیش کیا گیا۔

نیب نے سابق چیف سیکریٹری صاحبزادہ ریاض نور، سابق سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ صاحب جان، سابق سیکریٹری گورنر احمد حنیف اورکزئی کوبھی طلب کیا ہے۔

تبصرے