سب ہی فیس بک اکاؤنٹ خو د لاگ آؤٹ ہوگئے؟مگر کیوں؟فیس بک نے بتا دیا

سب ہی فیس بک اکاؤنٹ خو د لاگ آؤٹ ہوگئے؟مگر کیوں؟فیس بک نے بتا دیا
سب ہی فیس بک اکاؤنٹ خو د لاگ آؤٹ ہوگئے؟مگر کیوں؟فیس بک نے بتا دیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فیس بک صارفین کے فیس بک اکائونٹس خود بخود لاگ آئوٹ ہوگئے ہیں جس پر صارفین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور اس معاملے کو رپورٹ کیا گیا

صارفین کی جانب سے متعدد شکایات سامنے آنے کے بعد فیس بک نے اس عمل کا جواب دیتے ہیں کہا کہ انہیں متعدد شکایات موصول ہورہی ہیں اور اس معاملے کی نوعیت کا اندازہ بھی لگا رہے ہیں۔

فیس بک مینجمنٹ کی جانب سے کہا گیا کہ اس معاملے کا جلد حل نکال لیں گے

تبصرے