پشاور : خیبر پختونخوا کے لیے ایک اور اعزاز

لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل النساء
لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل النساء

خیبر پختونخوا کے لیئے ایک اور اعزاز لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں ہیں

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے لیئے ایک اور اعزاز لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں ہیں

گل النساء کا تعلق پسماندہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے

ایلیٹ کمانڈو گل النساء بطور اسسٹنٹنٹ اسنپکٹر پولیس اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں

خیبر پختونخوا پولیس میں شامل گل النساء نے مقابلے کے تمام ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد منتخب ہوئیں

تبصرے