موسم سرما کی برف باری سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر کہوٹہ میں برف باری
آزاد کشمیر کہوٹہ میں برف باری

آزادکشمیر کے علاقے کہوٹہ میں موسم سرما کی برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کابحرا ن بھی تیز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے کہوٹہ میں موسم سرما کی برف بار ی ہوئی ہے۔شدید برف باری سے باغ عباس پور یونین کونسل بھیڈی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے زمینی رابط منطقع ہوگیا ہے ۔

شدید برف باری سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہے گئے ہیں۔

تبصرے