دلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے کس نے لگوائے؟

دلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے کس نے لگوائے؟
دلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے کس نے لگوائے؟

بھارت میں یوم جمہوریہ کو دو دن ہیں آنے کو مگر اس سے پہلے ہی دلی پولیس کی دوڑی لگ گئیں ہیں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک):تفصیلات کے مطابق دلی میں بھارت میں یوم جمہوریہ دو د ن بعد منایا جائیگا۔تاہم اس موقع پر دلی میں ایک مارکیٹ میں کچھ جوان موٹر سائیکل پر آئے جن کی جانب سے پاکستان زنددہ باد کے نعرے لگائے گئے جسے سنتے ہی دلی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

دلی پولیس کا کہنا ہے کچھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے گرفتار ہونے والوں میں تین لڑکیا ں بھی شامل ہیں۔

تبصرے