فیصل آباد:سسرالیوں نے بہو کو جلا دیا

فیصل آباد:سسرالیوں نے بہو کو جلا دیا
فیصل آباد:سسرالیوں نے بہو کو جلا دیا

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے افسوس ناک واقعے میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صنعتی شہرفیصل آباد میں سسرالیوں نے میکے سے پیسے نہ لانے پر اپنی بہو کو زندہ جلا دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔

تبصرے