پینتالیس لاکھ روپے میں یہ گاڑیاں پاکستان میں دستیاب ہیں

پینتالیس لاکھ روپے میں یہ گاڑیاں پاکستان میں دستیاب ہیں
پینتالیس لاکھ روپے میں یہ گاڑیاں پاکستان میں دستیاب ہیں

ہر صاحب حیثیت شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس پاس ہر سہولت میسر ہو۔اور ان سہولیات میں سب سے پہلے سبھی گاڑی سے متعلق سوچتے اور خریدتے ہیں

پاکستان میں حالیہ دنوں میں یہ اعدادو شما ر سامنے آئیں ہیں جن میں بتایا گیا کہ 45لاکھ روپے میں یا اس رینج میں کو ن کون سی اچھی گاڑیاں آپ خرید سکتے ہیں جن کی تفصیلات ذیل میں ہیں

گلوری 580 پرو:

اس گاڑی کا نام گلوری 580 پرو ہے، اس گاڑی کی قیمت 45 لاکھ 49 ہزار روپے ہے۔

کِیا سپارٹیج الفا:

پاکستان میں گاڑی کی قیمتوں کے حوالے سے کِیا سپارٹیج الفاظ کی بات کی جائے تو اس گاڑی کی قیمت 43 سے 3 لاکھ روپے ہے۔

vہونڈا بی آر:

MGZS کار کی طرح یہ کار بھی زبردست ہے، اس گاڑی کا مکمل نام ( Honda BR-V i-VTECS.) ہے۔ مارکیٹ میں اس گاڑی کی قیمت 34 لاکھ 79ہزار روپے ہے، اس گاڑی میں بہترین فیچر موجود ہیں، جس کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد اس گاڑی کی دلدادہ ہے۔

xکورولا آلٹس :
ٹویوٹا کمپنی نے حال ہی عرصے کے دوران ایک زبردست گاڑی متعارف کرائی ہے جس کا نام کورولا آلٹس ٹین ہے، مارکیٹ میں اس کی قیمت 39 لاکھ 99 ہزار روپے ہے۔

ہونڈا سوک:
سب سے پہلے ہونڈا سوکس (Honda Civic VTi Oriel Prosmatec 1.8 i-VTEC,) کار ہے، اس گاڑی کی قیمت 39 لاکھ 79 ہزار روپے ہے، اس میں بہترین فیچر موجود ہیں جو شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔

تبصرے