اپوزیشن کو کیسے ہینڈل کیا جائے؟وزیر اعظم کا اہم اجلاس اس نکتے پر ہوگا

اپوزیشن کو کیسے ہینڈل کیا جائے؟وزیر اعظم کا اہم اجلاس اس نکتے پر ہوگا
اپوزیشن کو کیسے ہینڈل کیا جائے؟وزیر اعظم کا اہم اجلاس اس نکتے پر ہوگا

وزیر اعظم عمران خان نے حکومت مخالف تحریک اور بیانئے سے نمٹنے کے لیئے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں اہم امور پر مشاورت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میںعمران خان اپوزیشن تحریک سے نمٹنے کے لیئے اقدامات کا جائزہ لیں گے ۔بتایا جارہا ہے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائیگا

دوسری جانب زراعت کی بحالی سے متعلق بھی اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں وفاقی اور صوبائی وزرا بھی شریک ہوں گے۔

تبصرے