خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

آج صبح سویرے خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گلیات میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے مظفر آباد، کاغان ویلی اور قریبی اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش رینج اور گہرائی 105 کلومیٹر تھی۔

تبصرے