ایمانداروں کی حکومت میں پاکستان کا کرپشن میں 124نمبر آگیا ،مریم اورنگزیب

ایمانداروں کی حکومت میں پاکستان کا کرپشن میں 124نمبر آگیا ،مریم اورنگزیب
ایمانداروں کی حکومت میں پاکستان کا کرپشن میں 124نمبر آگیا ،مریم اورنگزیب

دنیا بھر میں بدعنوانی اور دیانت داری پر عمل پیرا ممالک پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 2020میں کرپشن بڑھی ہے جس پر پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ردعمل بھی سامنے آیا ہے،

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان پر کہا ہے کہ 2019کے مقابلے میں پاکستان میں کرپشن چار فیصد بڑھ چکی ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے چینی، آٹا، ادویات، ایل این جی چوری پر مہر ثبت کر دی ہے سب ہی کو معلوم ہوگیا ایمانداروں کی حکومت میں کرپشن میںکتنا اضافہ ہوا۔

تبصرے