سو کروڑ مالیت کے فلیٹس کا تحفہ بیوی کا لینے سے انکار

سو کروڑ مالیت کے فلیٹس کا تحفہ بیوی کا لینے سے انکار
سو کروڑ مالیت کے فلیٹس کا تحفہ بیوی کا لینے سے انکار

ویسے تو عموما شوہر حضرات اپنی بیویوں کو تحفے تحائف دیتے رہتے ہیں جنہیں بیویاں بڑے شوق سے وصول کرتی ہیں مگر اس بار معاملہ کچھ اور ہی ہوا۔

بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف ادا کار سنجے دت کی جانب سے اپنی بیوی منایادت کو 100کروڑ کی مالیت کے فلیٹس تحفے میں دیئے جسے منایا دت نے لینے سے انکار کردیا ہے۔

یاد رہے کہ سنجے دت کی بیوی منایا دت کا اصل نام دلنواز شیخ ہے اور انکا تعلق مسلم خاندان ہے۔

تبصرے