بلوچستان میں ایک دن میں دوسرا دھماکہ

کوئٹہ میں ایک دن میں دوسرا دھماکہ
کوئٹہ میں ایک دن میں دوسرا دھماکہ

کوئٹہ میں ایک دن میں دو دھماکے ہوگئے ہیں دھماکے میں متعد د افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے میں دو افراد جان سے گئے جبکہ چار افراز زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

تبصرے