فواد احمد کو کورونا مثبت،اب شائقین کتنے آئیں گے؟فیصلہ آگیا

فواد احمد کو کورونا مثبت،اب شائقین کتنے آئیں گے؟فیصلہ آگیا
فواد احمد کو کورونا مثبت،اب شائقین کتنے آئیں گے؟فیصلہ آگیا

پاکستان میں جاری کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ پاکستان سپر لیگ سیز ن چھ کے میچز کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈئیٹرز کا میچ ملتوی کردیا گیا تھا ۔میچ ملتوی کرنے کی وجہ فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا تھا ۔تاہم اس کے بعد اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد سے متعلق فیصلہ بھی سامنے آگیا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد پچاس فیصد ہی رہے گی اور سولہ مارچ تک یہ تعداد ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد صورتحال کے مطابق شائقین کی تعداد بڑھانے پر غور کیا جائیگا۔

تبصرے