یہ پشاور چپل کس شہر اور کس چوک پر نصب کی گئی ہے؟

یہ پشاور چپل کس شہر اور کس چوک پر نصب کی گئی ہے؟
یہ پشاور چپل کس شہر اور کس چوک پر نصب کی گئی ہے؟

پشاور ی چپل نہ صرف ملک پاکستان میں بلکہ دنیا بھر میں اسکی مقبولیت ہے اور اس چپل کی خرید میں کافی لوگ نمایاں نظر آتے ہیں ۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق پشاور کے نمکمنڈی چوک کارپویشن مارکیٹ کے ساتھ پشاوری چپل کا خوبصورت ڈیزاین نصب کردیا گیا ہے ۔بتایا جارہا ہے کہ اس پشاور ی چپل کا ڈیزائن اس چوک میں نصب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ چونکہ اس بازار میں پشاوری چپل کا کاروبار ہوتا ہے تاہم اس مناسبت سے یہاں چپل والا یہ ڈیزائن نصب کردیا گیا ہے۔
پشاور شہرکو خوبصورت بنانے کیلئے ایسی کوششیں کرنی چاہیں اور عوام کو اسکی حفاظت کا اور صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنی کوششیں بروئے کار لانی چاہیں۔

تبصرے