پنجاب بھر میں ہفتے میں دو دن اسکولز کھلیں گے

.پنجاب حکومت کے مطابق سرکاری اسکولز ہفتے میں دو دن کھلنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔تاہم اب صوبائی حکومتوں کی جانب سے ہر چیز کو مرحلہ وار کھولا جارہا ہے۔اسی ضمن میں پنجاب حکومت نے ہفتے میں دو دن سرکاری اسکولز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سرکاری اسکولز صبح 10بجے سے دن 2بجے تک کھلیں رہیں گے۔

تبصرے