عمران خان ہیں،کارکردگی کی ضرورت نہیں،شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ شید کورونا کا شکار ہوگئے
آرمی چیف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون،خیریت دریافت کی

شیخ رشید کہتے ہیں جب تک وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ عمران خان ہیں کسی کی کارکردگی کی ضرورت نہیں

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا 31 مئی تک ٹرینوں کے موجودہ انتظامات جاری رہیں گے جبکہ کل لاہور میں ریلوے کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں مزید فیصلے کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے علاوہ ٹرینوں سمیت تمام ٹرانسپورٹ بھی معطل کردی گئی تھی چنانچہ تقریباً 2 ماہ بعد آج سے ملک میں ٹرین آپریشن محدود طور پر بحال کیا گیا ہے۔

تبصرے