ملک بھر میں آج جمعۃ الوداع اور یوم القدس منایا جا رہا ہے

Dome of the Rock Mosque on the Temple Mount in Jerusalem Israel

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے

ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات ادا کی گئی اور ملک کی سلامتی کے لیئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔


دوسری جانب پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں آج فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور القدس کی آزادی کے عزم کے ساتھ یوم القدس منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیکے بعد از نماز جمعہ ریلیاں نکالی گئیں اور کئیں جگہوں پر کورونا کے پھیلاؤ کے باعث ریلیاں منسوخ کی گئیں

تبصرے