طیارے میں سوار مسافروں کے نام سامنے آگئے

اردو ٹرینڈز

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا لاہور سے  کراچی آنے والا طیارہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوا۔

فلائٹ پی کے 8303 میں مجموعی طور پر91 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔

تبصرے