مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کا عید سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا

چئیر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کی طرف سے عید الفطر کے اعلان کے بعد مقبوضہ کشمیر کی عوام نے پاکستان کیساتھ عید منانے کا اعلان کر دیا۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے اسے ریفرنڈم قرار دیدیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان میں روایت ہلال کمیٹی کی طرف سے عید کا اعلان کیے جانے کے بعد سرینگر کی متعدد مساجد، شہروں اور دیہات میں اعلانات کیے گئے کہ عید الفطر پاکستان کے ساتھ منائی جائے گی۔

تبصرے