عید منائی جارہی ہے مگر پہلی جیسی نہیں

فوٹوــــگوگل

ملک بھر میں آج عید الفطر پی آئی اے فضائی طیارہ حادثے اور کورونا کے باعث نہایت سادگی سے منائی جارہی ہے۔

عیدالفطر کی نماز کے اجتمعات ملک بھر کی مساجد اور کھلے میدانوں میں پڑھی گئیں۔جسمیں تمام اہل پاکستانیوں نے ملک پاکستان کی سلامتی اور سانحہ پی آئی اے میں جابحق ہونے والوں کے لیئےخصوصی دعائیں مانگی

واضح رہے کہ کورونا کے باعث پہلے ہی حکومت اعلان کرچکی ہے کہ عید سادگی سے منائیں اور حفاظتی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھیں

تبصرے