احتیاط نہ برتی گئی،ندا یاسراور انکی بیٹی کورونا کا شکار ہوگئے

فوٹوــــــفائل

مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اور انکے شوہر یاسر نواز اور انکی بیٹی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد انہوں کو خود کو اپنے گھر میں ہی آئسولیٹ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ندا یاسر  نے بتایا کہ یاسر نواز اور بیٹی میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرائے جو مثبت آئے۔

ندا یاسر نے پرستاروں سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی ہے ۔

تبصرے