کراچی:عید کا دن،ٹیمیں اب بھی فضائی حادثے میں شواہد ڈھونڈنے میں سرگرم

کراچی میں پیش آئے فضائی حادثے کے مقام پر تحقیقاتی ٹیموں کی جانب سے عید کے روز بھی شواہد اور جہاز کے مختلف حصوں کو جمع کرنے کا کام جاری ہے۔

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 32 افراد کی شناخت ہوچکی ہے، 26 افراد کی لاشیں ورثاکے حوالے کردی گئی ہیں جبکہ مزید 66 افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر باریک بینی سے تمام محرکات کا جائزہ لے رہی ہے

تبصرے