بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کےضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر ایک بج کر 31منٹ پر خضدار اور گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار کےجنوب مغرب میں 80 کلو میٹر دور اور زیر زمین گہرائی 58 کلو میٹر تھی۔

تبصرے