جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے سے فصلوں کو نقصان

بشکریہ دنیا نیوز

 ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کا حملہ شدید ہو گیا ہے جس سے بڑے پیمانے پر فصلوں کو نقصان پہنچنے سے کاشتکاروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔

ٹڈی دل کی بلوچستان میں 60 فیصد رقبے پر جبکہ سندھ میں 25 اور پنجاب میں 15 فیصد رقبے پر افزائش ہوچکی ہے جس سے سبزہ خور کیڑے کی فصلوں پر حملے کی شدت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

تبصرے