چکوال:تھانہ نیلہ کے علاقے میں شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی

چکوال کے علاقے نیلہ میں شادی شدہ خاتون نے خود سوزی کرلی ذرائع کے مطابق خاتون نے خود کشی گھریلو ناچاکی پر کی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق چکوال کے علاقے نیلہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔گھرکی معمولی ناچاکی پر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجوادیا۔

خود کشی کرنے والی خاتون کے تین بچے بھی تھے۔

تبصرے