کورونا کے باعث روبینہ اشرف کی حالت غیر،آئی سی یو منتقل

کورونا کے باعث روبینہ اشرف کی حالت غیر،آئی سی یو منتقل
کورونا کے باعث روبینہ اشرف کی حالت غیر،آئی سی یو منتقل

پاکستان کی معروف اداکار روبینہ اشرف کورونا وائرس کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں جنہیں اب انتہائی نگداشت کے شعبے میں منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عوام سیاستدان اور شوبز سے منسلک افراد سبھی کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔حالیہ دنوں میں پاکستان کی معروف اداکار روبینہ اشرف میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جنہیں ہسپتال لایا گیا

تاہم کورونا وائرس کے باعث اب انکی حالت مزید خراب ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے