والدہ بہتر ہورہی ہیں،افوائیں درست نہیں،روبینہ اشرف کی بیٹی کا بیان

پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف جو کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ہیں انکی بیٹی کا کہنا ہے کہ انکی والدہ کی طبیعت بہتر ہورہی ہے

روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض خبروں پر ردعمل میں انسٹاگرام پر  ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی والدہ کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہیں درست نہیں ہیں، وہ ٹھیک ہیں اور  ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

تبصرے