کنویں سے آواز کس کی آرہی تھی؟ معاملہ حل ہوگیا

کنویں سے آواز کس کی آرہی تھی؟ معاملہ حل ہوگیا
بشکریہ جنگ نیوز

انڈونیشاء کےایک جزیرے بالی میں قائم ایک کنویں میں سے انسان کی آوازیں آرہی تھی جسے سن کر شہری خوفزدہ تھے۔تاہم یہ معاملہ حل کردیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیاء میں موجود برطانیہ کا ایک شہری سیاحت کی غرض سے موجود ہے جہاں وہ سیر و سیاحت کر رہا تھا ۔برطانوی سیاح کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کتے کے ساتھ گھوم رہا تھا کہ اچانک کچھ جانوروں نے اس پر اور اس کے کتے پر حملہ کیا ۔تاہم برطانوی شہری کا کتا خوف سے بھاگنے لگا جس کو پکڑنے کے لیئے وہ اس کے پیچھے بھاگے

تبصرے