تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موبائل فون پروڈکشن اور اسمبلنگ میں 126 فیصد اضافہ ہوا۔دستاویزارت ۔کے مطابق 2019 میں میں ایک کروڑ 17 لاکھ موبائل فون تیار کیے گئے جبکہ گزشتہ سال 70 ہزار فور جی موبائل تیار کیے گئے
دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال 3 ہزار 200 افراد کو موبائل انڈسٹری سے روزگار بھی ملا اور اس کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی کمرشل میں در آمد میں سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد اضافہ بھی ہوا
حکومتی دستایزات کے مطابق موبائل رجسٹریشن ریونیو میں 22 سے 50 ارب سالانہ تک پہنچنے کا امکان ہے