اسلام آباد:سرکاری دفاتر میں کورونا ایس او پیز کا وجود ہی نہیں

اسلام آباد:سرکاری دفاتر میں کورونا ایس او پیز کا وجود ہی نہیں
اسلام آباد:سرکاری دفاتر میں کورونا ایس او پیز کا وجود ہی نہیں

اسلام آباد کے مختلف وزارتوں کے دفاتر میں کورونا ایس او پیز کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے۔سرکاری دفاتر میں جراثیم کش اسپرے اور واک تھرو گیٹس کا کوئی انتظام ہی موجود نہیں

آپکو بتائیں اسلام آباد کے سرکاری دفاتر میں مختلف وزارتوں کے دفاتر میں کورونا ایس او پیز کر مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے۔کورونا سے بچاﺅ کے لیئے کوئی اقدامات سرکاری دفاتر میں موجود ہی نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری دفاتر میں واک تھرو گیٹس نصب ہی نہیں اور نہ ہی لفٹ کے اندر او ر باہر سینیٹائز رکھا جاتا ہے۔سرکاری دفاتر میں کورونا ایس او پیزپر عمل در آمد نہ ہونے کے باعث وفاتر میں کام کرنے والے ملازمین میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

تبصرے