اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی گئی

اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی گئی
اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی گئی

پاکستان انٹڑنیشنل لائن نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے جسکا اطلاق رات آج سے ہی ہوگا

پاکستان انٹڑنیشنل لائن نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے جسکا اطلاق رات آج سے ہی ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر کم از کم یکطرفہ کرایہ 12ہزار روپے ہوگا، کرایوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے میں کرایوں کا اطلاق ریونیو مینجمنٹ سسٹم کے تحت ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کم از کم کرایہ 12ہزار روپے سے اور کرائے آر ایم ایس کے تحت ایڈجسٹ ہوں گے۔

ترجمان کے مطابق اگر کسی پرواز پر مسافروں کی تعداد زیادہ ہوگی تو کرائے میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔

تبصرے