چین سے پاکستان کو ایک ارب تیس کروڑ موصول

چین سے پاکستان کو ایک ارب تیس کروڑ موصول
چین سے پاکستان کو ایک ارب تیس کروڑ موصول

کراچی:حکومت پاکستان کو چین سے ایک ارب تیس کروڑ موصول ہوگئے ہیں اسٹیٹ بینک نے پیسے موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین سے پاکستان کو ایک ارب تیس کروڑ موصول ہوگئے ہیں جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک نے کردی ہے

تبصرے