اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے سے روکے،وزیر اعظم پاکستان

اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے سے روکے،وزیر اعظم پاکستان
اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے سے روکے،وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا۔ بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ انہوں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے رابطہ کیا ہے اور اس کے علاوہ دنیا کے دیگر رہنماﺅں سے رابطے میں بھی ہیں ۔عمران خان نے لکھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پہلے غیر قانونی الحاق کی شش کی اور اب بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدل رہا ہے، 25 ہزار بھارتیوں کو کشمیر کا ڈومیسائل جاری کرنا غیر قانونی ہے۔

اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے سے روکے،وزیر اعظم پاکستان

تبصرے