قبرستان میں شادی کی تقریب،شہری مشتعل ہوگئے

قبرستان میں شادی کی تقریب،شہری مشتعل ہوگئے
قبرستان میں شادی کی تقریب،شہری مشتعل ہوگئے

شمالی افریقی ملک تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس پر عوام مشتعل ہوگئی ہے اس تقریب کے بعد عوام میں شدید غم غصہ بھی پایا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تونس کی مشرقی گورنری مھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

دوسری طرف پراسیکیوٹر جنرل نے اس واقعے کو قبرستان کی بے حرمتی قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔

تبصرے