تم تم گانے سے بہتر ہم تم سپاری ہے

تم تم گانے سے بہتر ہم تم سپاری ہے
تم تم گانے سے بہتر ہم تم سپاری ہے

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے تم تم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

خبر کچھ یوں ہے کہ پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا تم تم منظر عام پر آگیا ہے جس بعد سوشل میڈیا پر اس گانے کو وہ پذیرائی نہیں مل سکی جو عاصم اظہر امید لگا بیٹھے تھے۔عاصم اظہر کے اس گانے کے بعد انکے گانے کا نام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف عاصم اظہر کے گانے پر تنقید کچھ یوں کرتے ہیں

تم تم گانے پر سوشل میڈیا صارف کا تبصرہ

جبکہ ایک صارف نے یوسٹ کی

تم تم گانے پر سوشل میڈیا صارف کا تبصرہ

سوشل میڈیا صارفین عاصم اظہر کے اس گانے پر بہت تنقید اور مزاح کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین کو “اس سے بھی بہتر ہوسکتا تھا” کا مشورہ بھی دے رہے ہیں

تبصرے