پانچ جولائی 1977 ملکی سیاست کا اہم دن

پانچ جولائی 1977 ملکی سیاست کا اہم دن
پانچ جولائی 1977 ملکی سیاست کا اہم دن

پاکستان میں پانچ جولائی 1977 کے دن کو پاکستان میں ایک تاریخی حیثیت حاصل ہے

پاکستان میں پانچ جولائی کے دن کو تاریخی حیثیت حاصل ہے اس دن پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کو اس وقت کے پاک آرمی کے جنرل ضیاء الحق نے انکی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا

پاکستان کی سیاسی جماعتیں باالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتی ہے

تبصرے