ریاست مضبوط ہے یا مافیا؟اعجاز اسلم کا وزیر اعظم سے سوال

ریاست مضبوط ہے یا مافیا؟اعجاز اسلم کا وزیر اعظم سے سوال
ریاست مضبوط ہے یا مافیا؟اعجاز اسلم کا وزیر اعظم سے سوال

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارا عجاز اسلم نے وزیر اعظم سے سوال کیا ہے کہ ریاست مضطوط ہے یا مافیا؟


تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ لکھی جس میں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میرے معزز وزیر اعظم کیا آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ اس ملک کی ریاست زیادہ مضطوب ہے یا پھر مافیا؟
اعجاز اسلم نے لکھا کہ کیا کوئی ایسی اتھارٹی ہے جو ان مافیا سے عوام کی جان چھڑا سکے؟ان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہم برسوں سے ان کے ظلم دیکھتے ہوئے بڑے ہوگئے ہیں مگر کوئی بھی ایسا نہیں جو انکا خاتمہ کر سکے

اعجاز اسلم نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے مزید لکھا کہ کون لوگ ہیں ان مافیا کے پیچھے؟

یاد رہے کہ اس قبل پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفی بھی ایسا ہی سوال وزیر اعظم سے کر چکے ہیں۔

تبصرے