کرکٹ کرپشن پر 10 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ کیا جائے،پی سی بی نے تجویز حکومت کو دیدی

کرکٹ کرپشن پر 10 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ کیا جائے،پی سی نے تجویز حکومت کو دیدی
کرکٹ کرپشن پر 10 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ کیا جائے،پی سی نے تجویز حکومت کو دیدی

پاکستان کرکٹ بورٹ کی جانب سے حکومت کو کرکٹ کرپشن پر تجویز بھیج دی گئی ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق پاکستان کرکٹ بوڑ کی جانب سے حکومت کو بھجوائے گئے کرکٹ کرپشن پر قانونی مسودے میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ میں کرپشن کرنے والوں کو 10 سال اور 10 لاکھ جرمانہ کیا جائے۔پی سی بی نے قانونی مسودہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا ہے۔

وفاقی حکومت ان تجاویز پر کا جائزہ لیکر حتمی فیصلہ کرے گی

تبصرے