بھارتی سابق کرکٹرکا بیان درست نکلا،ایونٹ ملتوی کردیا گیا

Asia Cup 2020 Cancelled
ایشیاء کپ ملتوی کردیا گیا،2021 میں ہوگا Photo__The News

کورونا وباء کے خطرات کے پیش نظر کھیل کا ایک اور اہم ایونٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ایشاء کپ اب 2021 میں ہوگا

تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کے خطرات کے پیش نظر جہاں دنیا کے دیگر سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں وہیں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی کافی حد تک متاثر ہوئی ہے۔

ایشیاء کپ 2020 سے متعلق ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اعلان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایشیاء کپ کورونا وباء کے خطرات کے پیش نظر ملتوی کیا جارہا ہے۔تاہم اب ایہ ایونٹ 2021میں کھیلا جائیگا

تبصرے