اسلام آباد:تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی،تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد:تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی،تین ملزمان گرفتار
اسلام آباد:تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی،تین ملزمان گرفتار

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات پر صدر زون پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔تھانہ ترنول پولیس نے دوران چیکنگ غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے پر ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر اسلام آباد پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک نظر آرہی ہے۔تھانہ ترنول پولیس نے دوران چیکینگ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس نے گرفتار ملزمان سے 30 بور پسٹل ،12بور گن ،50 کارتوس اور ایک خنجر برآمد کیا ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں پابند سلاسل کردیا ہے۔

اسلام آباد:تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی،تین ملزمان گرفتار
اسلام آباد:تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی،تین ملزمان گرفتار

تبصرے