چار سو سے زائد فلموں میں کام کرنے والے کامیڈین اداکار رخصت ہوگئے

چار سو سے زائد فلموں میں کام کرنے والے کامیڈین اداکار رخصے ہوگئے
چار سو سے زائد فلموں میں کام کرنے والے کامیڈین اداکار رخصے ہوگئے

بھارت کے معروف کامیڈین اسٹار سید اشتیاق احمد المعروف جگدیپ جعفری 81 برس کی عمر میں رخصت ہوگئے ہیں

تفصیلات کے مطابق بھارت کے کامیڈین اسٹار سید اشتیاق احمد المعروف جگدیپ جعفری چل بسے ہیں۔بھاتی میڈیا کے مطابق وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے

سید اشتیاق احمد المعروف جگدیپ جعفری نے بطور چائلڈ آرٹسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور انہوں نے 70 سال سے زائد عمر تک فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جگدیپ جعفری کی پیدائش متحدہ ہندوستان میں 1939 میں ہوئی تھی اور انہوں نے تقسیم ہند سے قبل ہی اداکاری کا آغاز کردیا تھا

تبصرے