راولپنڈی:لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی

لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی
لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی

راولپنڈی میں عاصمہ نامی لڑکی نے لڑکا بن کر اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروا کر اپنی دوست سے شادی کرلی

اردو ٹرینڈز کے مطابق راولپنڈی میں عاصمہ نامی لڑکی نے لڑکا بن کر اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اس میں اپنا نام آکاش درج کروایا اور اپنی دوست نیہا علی سے شادی کرلی

دونوں لڑکیوں نے عدالت میں جا کر کورٹ میرج کی۔نکاح نامہ بھی کنونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی وارڈ نمبر10میں رجسٹرڈ ہوا

لڑکیوں کے والدین نے اطلاع ملتے ہیں عدالت میں پٹیشن دائر کردی۔جس کے بعد عدالت نے دونوں لڑکیوں جو 15 جولائی کو طلب کرلیا ہے

تبصرے