کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیاہے۔بیگ بیش لیگ 3 دسمبر سے6 فروی تک کھیلی جائے گی

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔افتتاحی میچ تین دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں مجموعی طور پر 60میچز شیڈول ہیں، فائنل چھ فروری کو طے ہے۔

جبکہ دوسرے مرحلے میں دوسرے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ہوگا، ہر ٹیم میں دو غیر ملکی کرکٹرز کو شامل کیاجاسکتا یے۔

تبصرے