بھارت میں مسلمانوں پر ظلم میں بھارتی پولیس بھی ملوث رہی،رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم میں بھارتی پولیس بھی ملوث رہی،رپورٹb
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم میں بھارتی پولیس بھی ملوث رہی،رپورٹ

بھارت میں اقلیتی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں شریک ہونے والوں پر بھارتی پولیس نے بھی تشدد کیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق دہلی کے اقلیتی کمشین نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر تشدد کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  متنازع شہریت قانون کے خلاف ملک بھرمیں ہونے والے احتجاج کے موقع پرشمال مشرقی دہلی میں فسادات کے دوران مسلمانوں کے گھر، دکانیں اور گاڑیوں کو ہدف بنا کر نشانہ بنایا گیا۔جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 11 مساجد، 5 مدارس، مسلمانوں کی ایک درگاہ اور قبرستان پر حملہ کیا گیا اور نقصان پہنچایا گیا۔

تبصرے