کورونا سے مالی طور پر متاثر ہونے والے،اس فریج سے اشیاء نکال لیں

In Los Angeles, community fridges for the poor
لاس اینجلس میں غریبوں کے لیئے فریج رکھ دی گئیں

عالمی وباء کورونا وائرس جس نے پوری دنیا کو بیماری سے دو چار کیا ہے وہی مالی لحاظ سے بھی پوری دنیا میں بسنے والے افراد متاثر ہوئے ہیں

اس چیز کے پیش نظر امریکہ کہ شیر لاس اینجلس میں لوگوں نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ضروت مندوں کے لیئے سڑکوں پر فریج لگادی ہے اور ان میں روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کو رکھا گیا ہے

ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنے کے لیئے لاس اینجلس کے مخیر حضرات میدان میں آئیں ہیں جنہوں نے یہ احسن اقدام کیا ہے

ان فریج سے ضرورت مند افراد اپنی ضرورت کا سامان مفت لے کر جا رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مزید ڈونیشن کی درخواست کی جا رہی ہے۔

تبصرے