شوگرمافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا

بلوچستان میں چینی بھی ناپید ہوگئی
بلوچستان میں چینی بھی ناپید ہوگئی

حکومت نے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک، مسابقتی کمیشن اور 3 صوبوں کو بھی خط لکھ دیے گئے ہیں۔

 وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے خطوط لکھ دیے۔علاوہ ازیں حکومت نے ایف بی آر کو ملک بھر کی تمام شوگر ملز کا آڈٹ کرنے کا کہہ دیا ہے

تبصرے